عدم ادائیگی،سرکلر گارڈن مارکیٹ کی 8دکانیں سربمہر

عدم ادائیگی،سرکلر گارڈن  مارکیٹ کی 8دکانیں سربمہر

لاہور (نمائندہ دنیا) داتا دربار انتظامیہ نے ملحقہ سرکلر گارڈن مارکیٹ کی 8دکانوں کو عدم ادائیگی پر سربمہر کر دیا۔

انتظامیہ نے دکانیں سیل کرتے ہوئے نوٹس چسپاں کر دئیے ۔انتظامیہ نے موقع پر 4 لاکھ روپے کے قدیمی بقایا جات وصول کئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں