صنعتی شعبہ میں ورکشاپ

صنعتی شعبہ میں ورکشاپ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ،ایجوکیشن رپورٹر) یو ای ٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف پراڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائن کے زیر اہتمام ورکشاپ ہوئی۔۔۔

 اقرا مقدس نے میٹا ورس اور بلیک چین ٹیکنالوجی پر گفتگو کی ۔اسسٹنٹ پروفیسر اسما خالد نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں