چیئرمین لیسکو بورڈ کی ایسٹرن سرکل میں کھلی کچہری

چیئرمین لیسکو بورڈ کی  ایسٹرن سرکل میں کھلی کچہری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے) چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان نے ایسٹرن سرکل کے علاقہ پاکستان منٹ میں کھلی کچہری لگائی۔

 صارفین نے شکایات کے انبار لگا دئیے ، خراب میٹرز تبدیل نہ ہونے ،اوور بلنگ سمیت مختلف نوعیت کی شکایات کی گئیں۔چیئرمین بورڈ نے شکایات کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں