لاہور کالج یونیورسٹی میں ملازمین کیلئے حج قرعہ اندازی

لاہور کالج یونیورسٹی میں ملازمین کیلئے حج قرعہ اندازی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ملازمین کے لئے حج سکیم کے تحت دوسری قرعہ اندازی کی تقریب منعقد کی گئی۔

 گریڈ2سے 16 تک کے ریگولر ملازمین کو شامل کیا گیا۔ خوش نصیبوں میں زاہد بشیر جونیئر کمپیوٹر ،اسما عبد الرحمن جونیئر کلرک شامل ہیں۔وائس چانسلر نے گریڈ17 سے21 تک کے تمام ملازمین کو بھی حج سکیم 2024 میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں