وی سی کاعہدہ خالی، ملازمین کی تنخواہیں لیٹ ہونے کاخدشہ

وی سی کاعہدہ خالی، ملازمین کی  تنخواہیں لیٹ ہونے کاخدشہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تنخواہیں لیٹ ہونے کا خدشہ ،پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کا عہدہ خالی ، وائس چانسلر کے سائن سے تنخواہیں جاری ہونی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں 15 دن سے وائس چانسلر کی سیٹ خالی ہے ۔ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو تنخواہیں دینے کے لیے وائس چانسلر کے سائن لازمی ۔کچھ شعبہ جات کے ڈائریکٹرز کی پوسٹیں خالی پڑی ہیں ۔ ڈیپارٹمنٹس کے سربراہ ہی تنخواہوں کے چیک پر سائن کرتے ہیں ۔نہ عارضی وی سی لگا اور نہ پرو وائس چانسلر کی تقرری ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں