چلڈرن ہسپتال :بیہوشی کا انجکشن لگنے سے بچی کی حالت بگڑنے کاالزام

چلڈرن ہسپتال :بیہوشی کا انجکشن لگنے  سے بچی کی حالت بگڑنے کاالزام

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )چلڈرن ہسپتال کے بے ہوشی کے ڈاکٹرز کی غفلت سے بچی کی حالت تشویشناک ہوگئی۔

چھ ماہ کی خدیجہ محسن کو نمونیا کے باعث چلڈرن ہسپتال لایا گیا جہاں ایم آر آئی ٹیسٹ کرنے سے قبل خدیجہ کو انجکشن لگا کربے ہوش کیا گیا جس سے اس کی حالت بگڑ گئی ،ایمبوبیگ کے ذریعے خدیجہ کو والدین مصنوعی سانس دیتے رہے ،بعد ازاں بچی کو فوری آئی سی یو میں شفٹ کرکے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں