گوشت 4روپے کلو مہنگا

گوشت 4روپے کلو مہنگا

لاہور( کامرس رپورٹر ) برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 474روپے ۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 316روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 254روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں