نتائج کا اعلان
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے گزشتہ روز فرسٹ پروفیشنل بی ڈی ایس سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 16 ڈینٹل کالجوں کے 677 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی۔