سحر و افطار کا خصوصی اہتمام

 سحر و افطار کا خصوصی اہتمام

لاہور (سپیشل رپورٹر) رمضان المبارک میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے لیے سحر و افطار کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ وقت گزارا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں