سگریٹ غائب کرنے پر 7افراد پر مقدمہ

سگریٹ غائب کرنے پر 7افراد پر مقدمہ

لاہور (نمائندہ دنیا)کسٹمز اینٹی سمگلنگ کے ملازمین کی پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر ضبط شدہ 50 لاکھ مالیت کے سگریٹ غائب کرنے پ۔۔۔

 4 ملازمین سمیت 7 افراد پر مقدمہ درج کر دیا گیا ،چند روڈ قبل کسٹمز اینٹی سمگلنگ کے سٹاف نے پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر مشکوک مزدہ روکا، مزدہ میں 7 سو سے زائد لوکل سگریٹ کے کارٹن موجود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں