1019ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

1019ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور ( کرائم رپورٹر) ایمرجنسی سروس نے 24گھنٹوں کے دوران 1019ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،576 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔زیادہ تر تعداد (71فیصد)موٹر سائیکلز حادثات کی ہے ہیں۔

 ایمرجنسی سروس نے 24گھنٹوں کے دوران 1019ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،576 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔زیادہ تر تعداد (71فیصد)موٹر سائیکلز حادثات کی ہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں