وزیرآباد میں سیفٹی سیمینار

وزیرآباد میں سیفٹی سیمینار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ریلوے لاہور ڈویژن کے زیراہتمام وزیرآباد ریلوے سٹیشن پر سیفٹی سیمینار ہوا۔

 سٹاف کو سیفٹی اصولوں کی اہمیت و ضرورت سے متعلق آگاہی و تربیت دی گئی۔ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسرعمارہ سمیع نے خصوصی شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں