وی سی اوپن یونیورسٹی کا دورہ

وی سی اوپن یونیورسٹی کا دورہ

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)وی سی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے سرگودھا یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

وی سی ڈاکٹر قیصر عباس سے ملاقات میں باہمی تعاون کے منصوبوں کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں