جمعتہ المبارک پر سخت سکیورٹی
لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد، امام بارگاہوں، مزاروں، مارکیٹوں سمیت شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ۔
ترجمان نے بتایا داخلی و خارجی چیک پوسٹوں پرشہریوں اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی گئی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے