لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں پری بجٹ سیمینار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اقتصادیات کے زیر اہتمام بجٹ 2023-24 \"معاشی منظر نامہ اور ترجیحات\" کے عنوان سے پری بجٹ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار کا مقصد آئندہ بجٹ اور معیشت پر اس کے ممکنہ اثرات کے بارے میں تجاویز فراہم کرنا تھا۔
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اقتصادیات کے زیر اہتمام بجٹ 2023-24 \"معاشی منظر نامہ اور ترجیحات\" کے عنوان سے پری بجٹ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار کا مقصد آئندہ بجٹ اور معیشت پر اس کے ممکنہ اثرات کے بارے میں تجاویز فراہم کرنا تھا۔