چکن گوشت3روپے کلو مہنگا

چکن گوشت3روپے کلو مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے 579روپے ، زندہ مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 386روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت270روپے درجن پر مستحکم رہی۔

 صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے 579روپے ، زندہ مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 386روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت270روپے درجن پر مستحکم رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں