لیسکو کے آڈٹ پیروں کا جائزہ

لیسکو کے آڈٹ پیروں کا جائزہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

ڈی جی آڈٹ شیخ ندیم امجد، ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ فضل الٰہی، برانچ آڈٹ آفیسر شاہد یوسف بھٹی اور محمد فرحان نے بھی شرکت کی ۔اجلاس کے دوران2010-11 سے 2016-17تک کے آڈٹ پیروں کا جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں