محمد امین نے ڈی پی آئی ایلیمنٹری کا اضافی چارج سنبھال لیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) محمد امین نے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ایلیمنٹری ایجوکیشن کا اضافی چارج سنبھال لیا ۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول باغبانپورہ کے پرنسپل محمد امین کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ایلیمنٹری ایجوکیشن کا اضافی چارج دیا گیا ۔