پنس میں نیوروانجیو گرافی ڈیپارٹمنٹ کاافتتاح

پنس میں نیوروانجیو گرافی  ڈیپارٹمنٹ کاافتتاح

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمن اور نگران صوبائی وزیرجاوید اکرم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نیورو انجیو گرافی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کر دیا۔

انہوں نے نیورو انجیو گرافی کے عمل کا جائزہ لیا۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں اس حوالے سے تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز نے مہمانان خصوصی کو ادارہ میں آنے والے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں