گرمی :ٹیوب ویلز کے اوقات کاربڑھانے کی ہدایت
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )شہر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے بعد پانی کی کمی پوری کرنے کا پلان ،ایم ڈی واسا نے تمام او اینڈ ایم ڈائریکٹرز کو پانی کی قلت دور کرنے سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی، ٹیوب ویلز کے اوقات کار میں تبدیلی اور آلودہ پانی کی روک تھام سے متعلق ہدایات جاری کی گئیں۔
شہر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے بعد پانی کی کمی پوری کرنے کا پلان ،ایم ڈی واسا نے تمام او اینڈ ایم ڈائریکٹرز کو پانی کی قلت دور کرنے سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی، ٹیوب ویلز کے اوقات کار میں تبدیلی اور آلودہ پانی کی روک تھام سے متعلق ہدایات جاری کی گئیں۔