جامعہ اشرفیہ میں آج حج تربیتی پروگرام

جامعہ اشرفیہ میں آج حج تربیتی پروگرام

لاہور(سٹاف رپورٹر )جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام آج صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک منعقد ہوگا۔

جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، پروفیسر مولانا ا محمد یوسف خان اور مفتی محمد زکریا سمیت دیگر علما اور مفتی حضرات خطاب کریں گے جبکہ حج تربیتی پروگراموں میں خواتین کے لیے بھی باپردہ شرکت کا اہتمام ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں