ٹیوٹا،بھرتیوں میں مبینہ کرپشن کاغذات اینٹی کرپشن کوفراہم

ٹیوٹا،بھرتیوں میں مبینہ کرپشن  کاغذات اینٹی کرپشن کوفراہم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ٹیوٹا کی بھرتیوں میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے جاری انکوائری میں ٹیوٹا کی جانب سے کاغذات اینٹی کرپشن کو فراہم کرنا شروع کردیئے گئے ۔

ٹیوٹا نے اینٹی کرپشن سے ریکارڈ شیئر کرنا شروع کردیا ۔ سابقہ دور میں ساڑھے چار سو سے زائد بھرتیاں ہوئی تھیں ۔ٹیوٹا نے اینٹی کرپشن سے ریکارڈ شیئرنگ کے لیے فوکل پرسن تعینات کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں