ایک اور ٹریفک انسپکٹر نے پی ایچ ڈی کر لی

ایک اور ٹریفک انسپکٹر نے پی ایچ ڈی کر لی

لاہور (کرائم رپورٹر ) ایک اور ٹریفک انسپکٹر نے اردو ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔سینئر ٹریفک وارڈن رفیق راسخ نے نجی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، ٹریفک انسپکٹر رفیق راسخ نے ’’اردو میں مغربی شعری اصناف‘‘ کے عنوان پر تحقیقی و تنقیدی مقالہ لکھا۔

 ایک اور ٹریفک انسپکٹر نے اردو ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔سینئر ٹریفک وارڈن رفیق راسخ نے نجی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، ٹریفک انسپکٹر رفیق راسخ نے ’’اردو میں مغربی شعری اصناف‘‘ کے عنوان پر تحقیقی و تنقیدی مقالہ لکھا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں