الہ آباد:مغوی بچی بازیاب خاتون سمیت 2 گرفتار

الہ آباد:مغوی بچی بازیاب خاتون سمیت 2 گرفتار

الہ آباد (نمائندہ دنیا) الہ آباد پولیس نے 5 روز قبل اغوا ہونیوالی 4 سالہ عائشہ کو بازیاب کرالیا۔

 خاتون سمیت دو مبینہ اغوا کار گرفتار کر لئے گئے ۔عائشہ کو گھر کے باہر سے کھیلتے ہوئے نامعلوم ملزموں نے اغوا کیا ۔پولیس نے مبینہ اغوا کاروں عثمان اورنیلم سے تفتیش شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں