لکڑی چوروں کی فائرنگ،جنگل کا گارڈ زخمی

چونیاں(تحصیل رپورٹر)چھانگا مانگا جنگل کے بلاک نمبر 5 میں نامعلوم لکڑی چوروں کی فائرنگ سے گارڈ شدید زخمی ہو گیا۔
خرم بلاک نمبر 5 میں ڈیوٹی دے رہا تھا کہ لکڑی چوروں نے گارڈ کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے ،زخمی کو تحصیل ہسپتال چونیاں منتقل کردیا گیا۔