5افراد گرفتار ، 80ہزار جرمانہ ،سینکڑوں پرندے آزاد

5افراد گرفتار ، 80ہزار جرمانہ ،سینکڑوں پرندے آزاد

لاہور(سٹی رپورٹر)راولپنڈی اور سرگودھا شہر میں معصوم جنگلی پرندوں کا ناجائز کاروبار کرنے والوں کیخلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پانچ افراد کے چالانات ، 80 ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ اور تحویل میں لئے گئے تمام سینکڑوں جنگلی پرندے قدرتی ماحول میں آزادکردیئے گئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں