افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ملکی سلامتی کی ضامن :علما کونسل

افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں  ملکی سلامتی کی ضامن :علما کونسل

لاہور (نمائندہ دنیا) متحدہ علما کونسل پاکستان کے چیئرمین مولانا عبدالرؤف ملک، مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی۔۔۔

سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،راغب حسین نعیمی، مولانا عبدالغفار روپڑی، مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ افواج پاکستان اور ریاستی ادارے ہمارے سر کا تاج ہیں، افواج پاکستان ملکی سرحدوں کی محافظ ہے ۔ ملکی بقا اور سلامتی کی ضامن ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں