1094حادثات پر ریسپانڈ

1094حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1094ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

 جن میں 597افراد شدید زخمی ہوگئے ،جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں