لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سمارٹ کلاس روم کی افتتاحی تقریب

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سمارٹ کلاس روم کی افتتاحی تقریب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سمارٹ کلاس روم کی افتتاحی تقریب ہوئی۔

 وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے افتتاح کیا ،سمارٹ کلاس روم ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے آئی سی ٹی ویژن 2025 پروگرام کا حصہ ہے ۔کلاس روم میں طالبات کے لئے 16 مائیکروفون اور 30 ویڈیو ڈیجیٹل امیج سٹیبلائزیشن کے ساتھ 86 انچ کا آئیڈیا ہب موجود ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں