ڈی ایس کی کھلی کچہری

ڈی ایس کی کھلی کچہری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ڈی ایس ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے کھلی اور فیس بک لائیو کچہری میں ریلوے ملازمین اور عوام کی شکایات سنیں۔

 محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے کھلی اور فیس بک لائیو کچہری میں ریلوے ملازمین اور عوام کی شکایات سنیں، 8 شکایات موصول ہوئیں ،اکثر کا موقع پر ہی ازالہ کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں