بورڈا ٓف گورنرز لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا اجلاس

بورڈا ٓف گورنرز لاہور آرٹس  کونسل الحمرا کا اجلاس

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے بورڈ آف گورنرز کے 72ویں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ چیئرمین الحمراقاسم علی شاہ نے اجلاس کی صدارت کی۔ ایگزیکٹوڈائریکٹرمحمد سلیم ساگر نے بطور سیکرٹری بور ڈا ٓف گورنرز اجلاس کا آغاز کرایا۔

اجلا س میں سیکرٹر ی اطلاعات وثقافت علی نواز ملک نے بھی شرکت کی اور اجلاس میں زیر بحث مختلف امور پررائے دی۔اجلاس میں اپنے تشخص کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے کے لئے جدید ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ عوام کو الحمرا کی سرگرمیوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیکنالوجی پر زور دینے کا فیصلہ بھی ہوا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں