پاکستان آسٹریلیا کیساتھ تعاون کو مزید فروغ دینے کاخواہاں:گورنر
لاہور ( سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان میں تعینات آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنزنے ملاقات کی۔ گورنر نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعلیم ، لائیوسٹاک، زراعت ، سائنس اور ٹیکنالوجی میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے ۔
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان میں تعینات آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنزنے ملاقات کی۔ گورنر نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعلیم ، لائیوسٹاک، زراعت ، سائنس اور ٹیکنالوجی میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے ۔