تاریخی عمارتوں کو والڈ سٹی کے حوالے کرنے بارے حکومتی اقدام عدالتی فیصلے سے مشروط

تاریخی عمارتوں کو والڈ سٹی کے  حوالے کرنے بارے حکومتی اقدام  عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں شاہی قلعہ، شالیمار باغ، مقبرہ جہانگیر والڈ سٹی اتھارٹی کے حوالے کرنے کے خلاف کیس کی سماعت۔۔۔

تاریخی عمارتوں کو والڈ سٹی اتھارٹی کے حوالے کرنے سے متعلق نگران کابینہ کا اقدام عدالتی فیصلے سے مشروط،عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عرفان علی کی درخواست پر سماعت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں