جیل افسران و اہلکاران کو کیش ایوارڈ اور اعزازیہ دینے کا فیصلہ

جیل افسران و اہلکاران کو کیش  ایوارڈ اور اعزازیہ دینے کا فیصلہ

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کا اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے۔۔۔

 جیل افسران و اہلکاران کو کیش ایوارڈ اور اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 800 افسران و اہلکاران کی حوصلہ افزائی کے لئے 1 کروڑ روپے سے زائد رقم کیش ایوارڈ کی مد میں دی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں