سمر سکلز کیمپ کا افتتاح

سمر سکلز کیمپ کا افتتاح

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سیکرٹری صنعت احسان بھٹہ نے ٹیکنیکل کالج ریلوے روڈ کا دورہ کیا۔

 سیکرٹری صنعت  احسان بھٹہ نے ٹیکنیکل کالج ریلوے روڈ کا دورہ کیا، سرکاری سکولوں اور کالجوں کے طلبا کیلئے سمر سکلز کیمپ کا افتتاح کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں