برائلر گوشت 12 انڈے 13روپے سستے

برائلر گوشت 12 انڈے 13روپے سستے

لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے 611 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے کمی سے 407روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 13 روپے کمی سے  260 روپے درجن کی سطح پر رہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں