امیر الدین میڈیکل کالج میں مزید 3پروفیسرز تعینات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ صحت نے امیر الدین میڈیکل کالج میں مزید 3 پروفیسرز(اساتذہ)تعینات کر دئیے ہیں جنہوں نے چارج سنبھال لیا۔
پروفیسر محمد خالد سید (شعبہ آرتھوپیڈک)، پروفیسر عائشہ صدیق (فزیالوجی)، پروفیسر تہمینہ جہانگیر (امراض چشم) میں فرایض سر انجام دیں گی۔