ہیلتھ کیئر پروٹیکشن بل کی منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو سفارش کرینگے :وزیر صحت

ہیلتھ کیئر پروٹیکشن بل کی منظوری کیلئے  وزیر اعلیٰ کو سفارش کرینگے :وزیر صحت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں۔۔۔

 سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور عملہ کو پرامن ماحول فراہم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران ملزمان کی جانب سے چلڈرن ہسپتال کے بے قصور ڈاکٹر پر بہیمانہ تشدد کی شدید مذمت کی گئی ۔ ہیلتھ کیئر پروٹیکشن بل کی جلد منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سفارش کی جائے گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں