کمشنر کا اکبر چوک فلائی اوور ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا معائنہ

کمشنر کا اکبر چوک فلائی اوور ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا معائنہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے زیر تعمیر اکبر چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا۔

چیف انجینئر اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی کہ منصوبے کی تعمیر کے دوران ایک درخت بھی نہیں کاٹا جائے گا۔ علاوہ ازیں کمشنر نے ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا اچانک دورہ کیا،سٹاف کی کارکردگی و حاضری کا جائزہ لیا۔کمشنر نے شہریوں سے ون ونڈو سیل کے سٹاف کی ورکنگ ، کارکردگی بارے فیڈ بیک لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں