وائس چانسلر کے اعزاز میں تقریب

وائس چانسلر کے اعزاز میں تقریب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کے اعزاز میں پنجاب یونیورسٹی لائبریرینز آرگنائزیشن کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پروفیسر ڈاکٹر ممتاز انور ، چیف لائبریرین ڈاکٹرمحمد ہارون عثمانی، سیف الرحمن عتیق سمیت دیگر نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں