ریسکیو 1122:مئی میں 34216حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر) سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ ایمرجنسی سروس نے ماہ مئی2023کے دوران پنجاب بھر میں سات منٹ کے اوسط ریسپانس ٹائم کے ساتھ 146492ایمرجنسیز پہ ریسپانڈ کرتے ہوئے 139574متاثرین کو ریسکیو سروسزفراہم کیں۔
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ ایمرجنسی سروس نے ماہ مئی2023کے دوران پنجاب بھر میں سات منٹ کے اوسط ریسپانس ٹائم کے ساتھ 146492ایمرجنسیز پہ ریسپانڈ کرتے ہوئے 139574متاثرین کو ریسکیو سروسزفراہم کیں۔