وزارت قومی صحت اور محکمہ صحت کے اشتراک سے نورش ماں مہم کا آغاز

وزارت قومی صحت اور محکمہ صحت کے  اشتراک سے نورش ماں مہم کا آغاز

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )نیوٹریشن انٹرنیشنل نے وزارت قومی صحت اور محکمہ صحت کے اشتراک سے نورش ماں مہم کا آغاز کردیا۔

اجتماعی کوششوں کا مقصد پنجاب کے دواضلاع میں معالجین اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے علم اور استعداد کار میں اضافہ کے ذریعے ماؤں کے لئے غذائیت کو بہتر بنانا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں