پولیس :نئے شوز اور دیگر سامان کیلئے پونے 8کروڑ جاری

پولیس :نئے شوز اور دیگر سامان کیلئے پونے 8کروڑ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس فورس کے نئے شوز، جیکٹس اور دیگر سامان کی خریداری کیلئے فنڈز جاری کر دیئے گئے ۔

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس فورس کے نئے شوز، جیکٹس اور دیگر سامان کی خریداری کیلئے فنڈز جاری کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس یونیفارم و دیگرسامان تیار کرنے والی متعلقہ کمپنیوں کو 7 کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد، دو ہزار سے زائد فیلڈ بوٹس کی خریداری کیلئے 1 کروڑ 82 لاکھ ، 73 ہزار روپے 3516، پولیس ونٹر جیکٹس کی خریداری کیلئے 2 کروڑ 21 لاکھ 47 ہزار روپے ، اینٹی رائٹ فورس کے لئے 3 ہزار حفاظتی شیلڈزکی خریداری کیلئے 3 کروڑ 72 لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں