امریکی وفد کا پنجاب سی بی ڈی ڈی اے کادورہ

امریکی وفد کا پنجاب  سی بی ڈی ڈی اے کادورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) امریکی ڈپٹی چیف آف مشن برائے پاکستان، اینڈریو شوفر نے امریکن قونصلیٹ جنرل لاہورکے ایک وفد کے ہمراہ پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے ) کا دورہ کیا۔

دورے کا مقصد اتھارٹی کی جانب سے شروع کیے گئے شہری عمودی اور اقتصادی ترقی کے منصوبوں کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا تھا۔پی سی بی ڈی ڈی اے کے سی ای او عمران امین نے پنجاب کی تجارتی سرگرمیوں کیلئے متحرک مرکز تبدیل کرنے پر روشنی ڈالی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں