بجٹ میں ایل پی جی کوایل این جی کی طرز پر ریلیف دیا جائے :عرفان کھوکھر

بجٹ میں ایل پی جی کوایل این جی کی  طرز پر ریلیف دیا جائے :عرفان کھوکھر

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا گیس مافیا کی جانب سے بلیک مارکیٹنگ، من مانے نرخوں پر فروخت جاری ہے۔

 اپنے بیان میں انہوں نے بتایا اوگرا اور ایف آئی اے نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔انہوں نے حکومت سے اپیل کی آئندہ بجٹ میں ایل پی جی کوایل این جی کی طرز پر ریلیف دیا جائے تو ملک بھر میں سرکاری قیمت میں50 روپے کلو کمی ہو سکتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں