گریٹر اقبال پارک اور اقبال ٹاؤن ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹرز میں24 گھنٹے سہولت

گریٹر اقبال پارک اور اقبال  ٹاؤن ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹرز  میں24 گھنٹے سہولت

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے کہا پنجاب سے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے کسی ضلع، صوبے یا برادری کی کوئی قید نہیں۔

گریٹر اقبال پارک اور اقبال ٹاؤن ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹرز میں 24/7 لائسنسنگ کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ۔آئی جی نے مزید کہا 24/7 اور ڈبل سسٹم کے ذریعے ماضی کی نسبت دگنی تعداد میں شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس بنا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا فائل سسٹم ختم کردیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں