ماحولیات کا عالمی دن ،واک

ماحولیات کا عالمی دن ،واک

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ماحولیات کے عالمی دن پر ایل ڈی اے میں ایڈیشنل ڈی جی منور بخاری کی زیر قیادت آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

عالمی دن پر ایل ڈی اے میں ایڈیشنل ڈی جی منور بخاری کی زیر قیادت آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں