ریڈیو سنٹرکی سالگرہ تقریب
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سکول علوم ابلاغیات کے زیر اہتمام ریڈیو سنٹرایف ایم 104.6کی اکیسویں سالگرہ پر کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔
پنجاب یونیورسٹی سکول علوم ابلاغیات کے زیر اہتمام ریڈیو سنٹرایف ایم 104.6کی اکیسویں سالگرہ پر کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔