چکن مزید 15روپے کلو مہنگا، 656میں فروخت

چکن مزید 15روپے کلو مہنگا، 656میں فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے 656روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 437روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے درجن پر مستحکم رہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں