دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں کو 4 ہزارجرمانے کا فیصلہ

 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں  کو 4 ہزارجرمانے کا فیصلہ

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 4 ہزار روپے جرمانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس سے قبل دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو دو، دو ہزار روپے جرمانہ کیا جاتا تھا۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے ایجوکیشن یونٹ کو آگاہی مہم چلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا بس اڈوں، سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں خصوصی لیکچرز دئیے جائیں گے ، ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز کو ایک ہفتے تک آگاہی دی جائے گی، جس کے بعد کریک ڈاؤن ہوگا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں